ایکنا: عزا کی محفلوں میں اهل بیت(علیهم السلام) کے عشاق مختلف ممالک جیسے انڈیا، ایرانی، پاکستانی وغیرہ شامل تھے جنہوں نے شهر «دار السلام» میں عزاداری کی۔
ایران کے مختلف شہروں میں عاشور کی شام کو مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں شھدائے کربلاء کی یاد میں شام غریباں منائی گئی اور بعض مقامات میں تعزیے بھی بنائے گیے۔
ایکنا: سوره مبارکه صف کی آیت کی تلاوت گروه تواشیح محمدرسولالله(ص) کی توسط سے ہوئی جسمیں کہا گیا ہے کہ خدا کفار کے مقابل سیسہ پلائی دیوار بننے والوں کی حامی ہے.