ایکنا: بنکاک میں مہاچولالونگکورن راج ویدیالایا یونیورسٹی (MCU) کے دفتر میں ایک نشست منعقد ہوئی جس میں مہاچولا یونیورسٹی اور ایران کے درمیان مجوزہ بینالمللی بینالادیان مکالمہ سیمینار کی تفصیلات پر غور کیا گیا۔
ایکنا: عبدالملک بدرالدین الحوثی نے بیروت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی دشمن، امریکہ کی شراکت سے جارحیت کی ایک نئی مساوات مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایکنا: جدہ میں واقع اسلامی فنون کامیوزیم قرآن سے متعلق قدیم نسخوں اور فنونِ لطیفہ کے ایسے مجموعے کا حامل ہے جو مسلمانوں کی خطاطی میں خوبصورتی اور باریکی پر دی جانے والی توجہ کو نمایاں کرتا ہے۔
ایکنا: جامعہ الازہر میں سالانہ قرآنی مقابلے، جو "مسابقات شیخ الازہر" کے نام سے معروف ہیں، کا پہلا مرحلہ مصر کے مختلف صوبوں سے 1,50,000 سے زائد مرد و خواتین شرکاء کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
ایکنا: شروق مرار، بیت دقو کی ایک بہادر خاتون، عزم و ایمان سے بھرپور کہانی کی حامل ہے، کیونکہ سالوں سے جسم کو نگلنے والے کینسر کے باوجود اس نے پورا قرآنِ کریم حفظ کر لیا ہے۔
ایکنا: زهران ممدانی، نیویارک کے نومنتخب میئر نے انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ اب نیویارک وہ شہر نہیں رہے گا جہاں کچھ لوگ انتخاب جیتنے کے لیے اسلاموفوبیا کا سہارا لیتے ہیں۔
ایکنا: ملک کی قرآنی و جامعاتی تنظیم کے قایم مقام ڈائریکٹر سعید رستہمقدم نے اعلان کیا ہے کہ "قرآنی سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال" کے عنوان سے ایک جامع تربیتی کورس کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔