شهادت امام حسین (ع) اور کربلاء سے قافلہ اسراء کی روانگی کے حوالے سے ایران کے شھر کاشان کے علاقے نوش آباد میں عزاداری کی گئی، جسمیں تعزیے کے ساتھ نمایش منعقد ہوئی۔
ایکنا: قاری احمد ابوالقاسمی، نے آیات ۱۳۸ تا ۱۵۰ سوره مبارکه آلعمران کی تلاوت کی ہے یہ تلاوت محفل بعنوان «به سوی فتح» میں کی گئی ہے جو شہید حاجی زادہ کے مزار پر منعقد ہوئی تھی۔