تازهترین
ایکنا: مکہ مکرمہ کے ثقافتی گاؤں میں واقع میوزہ قرآن نے سورۂ حمد اور سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات پر مشتمل ایک خوبصورت معرق اور میناکاری شدہ فن پارہ نمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
Aug 06 2025 , 05:46
ایکنا: اتحاد عالم اسلام کے سیکریٹری جنرل شیخ محمد بن عبدالکریم العیسی نے مکہ مکرمہ میں ایک تقریب کے دوران عالمی ڈیجیٹل قرآنی تلاوت پورٹل (Global Digital Quran Recitation Portal) کا افتتاح کیا۔
Aug 06 2025 , 05:52
یمن کی وزارت اوقاف نے مختلف ممالک میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی قرآنی مسابقات (مقابلوں) کے لیے یمنی نمائندوں کے انتخاب کی غرض سے ایک خصوصی امتحان کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
Aug 06 2025 , 05:48
ایکنا: آستانہ مقدس علوی نے زائرین اربعین کے لیے "راهنمای گمشدگان" (گمشدہ افراد کی رہنمائی) کے عنوان سے جدید موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی۔
Aug 06 2025 , 05:54
ایکنا: ملایشیاء کے صوبے "جوهور بارو" میں منعقدہ بینالمللی کتاب میلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی رایزنی دفتر نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی ادبی و ثقافتی تخلیقات پیش کیں۔
Aug 06 2025 , 18:06
ایکنا: ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نوار غزہ پر مکمل قبضے اور فوجی کارروائیوں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
Aug 06 2025 , 06:02
ایکنا: محسن قاسمی نے ملایشیاء کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ کی حیثیت سے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
Aug 05 2025 , 05:42
ایکنا: نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سیاسی اور خدماتی اداروں کی جانب سے ان کی تصاویر کو عوامی مقامات پر، خصوصاً زیارتِ اربعین کے موقع پر، استعمال کرنے کو ممنوع قرار دیا ہے۔
Aug 05 2025 , 05:50
ایکنا: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے شعبۂ تبلیغ و اسلامک گائیڈنس کی جانب سے منعقدہ قرآنی سمر کورس کو مختلف عمر کے گروہوں میں بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
Aug 05 2025 , 05:48
ایکنا: اردن کے صوبہ "مادبا" میں ایک مسیحی شہری نے اپنے مرحوم مسلمان پڑوسی کی یاد میں قرآن کے نسخے شائع کر کے تقسیم کیے۔
Aug 05 2025 , 05:53
ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: جب تک مسلم اقوام عملی اتحاد کے ذریعے اپنی عزت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے طویل المدت اسٹریٹیجیز اختیار نہیں کرتی ان پر حملہ ہوتا رہے گا۔
Aug 05 2025 , 17:30
ایکنا: چہلم امام قریب ہے اور اس عظیم الشان مذہبی اجتماع میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں صوبہ کربلا نے زائرین کے استقبال کی بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔
Aug 05 2025 , 05:55