All Stories

IQNA

ایک ملت ایک ‌صدا «متحد و استوار، مقابل استکبار»

ایک ملت ایک ‌صدا «متحد و استوار، مقابل استکبار»

ایکنا: یوم‌اللہ ۱۳ آبان ، جو کہ عالمی استکبار کے خلاف قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
05:04 , 2025 Nov 05
حضرت زهرا(س) کی شہادت پر گنبد حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل

حضرت زهرا(س) کی شہادت پر گنبد حرم امام رضا(ع) کا پرچم تبدیل

ایکنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی ایامِ شہادت کے موقع پر، حرمِ مطہر امام رضا(ع) کے گنبدِ منور کا پرچم اور ضریحِ مبارک کی پوشش احتراماً سیاہ کردی گئی۔
05:00 , 2025 Nov 05
قرآنی تعاون، جاہلیت کی قوم پرستی اور ماڈرن پارٹی بازی

قرآنی تعاون، جاہلیت کی قوم پرستی اور ماڈرن پارٹی بازی

ایکنا: تعاون ایک بنیادی اسلامی اصول ہے جو مسلمانوں کو نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا حکم دیتا ہے اور باطل مقاصد، ظلم اور ستم میں تعاون کرنے سے روکتا ہے۔
04:56 , 2025 Nov 05
مسجد بقعه شیخ شهاب‌الدین اهری

مسجد بقعه شیخ شهاب‌الدین اهری

تاریخی مسجد بقعه شیخ شهاب‌الدین اهری ایران میں صفوی دور کی یادگار مسجد اور تاریخی مقام ہے جہاں نایاب قرآنی کتب اور دیگر ثقافتی اشیاء موجود ہیں۔
19:17 , 2025 Nov 04
عالمی میڈیا میں اسلامی افکار کی کمی ہے

عالمی میڈیا میں اسلامی افکار کی کمی ہے

ایکنا: اسلام اپنی فطرت میں انسان اور زندگی کے بارے میں ایک منسجم فکری نظام رکھتا ہے.
12:17 , 2025 Nov 04
بین الاقوامی قرآنی فاونڈیشن کا قیام

بین الاقوامی قرآنی فاونڈیشن کا قیام

ایکنا: ایران کی ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ نے وزارتِ ثقافت کے اداروں کی تیسری مشاورتی نشست میں اعلان کیا کہ جلد ہی ایک بین الاقوامی قرآنی فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔
08:16 , 2025 Nov 04
انڈیا؛ مسلمان خاندان پر شدت پسندوں کا حملہ اور عوامی غصہ

انڈیا؛ مسلمان خاندان پر شدت پسندوں کا حملہ اور عوامی غصہ

ایکنا: بھارت کے شہر غازی آباد میں ایک مسلمان خاندان پر حملے نے شدید عوامی غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
08:12 , 2025 Nov 04
زلزلے سے مزارشریف میں معروف مسجد کو نقصان+ ویڈیو

زلزلے سے مزارشریف میں معروف مسجد کو نقصان+ ویڈیو

ایکنا: شمالی افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے نے مزار شریف میں واقع حضرت علی(ع) سے منسوب روضہ شریف کے بیرونی حصے اور نمایاں عمارت کو نقصان پہنچایا ہے۔
05:25 , 2025 Nov 04
مصری مقابلوں میں آن لاین سلیکشن شروع کردیا گیا

مصری مقابلوں میں آن لاین سلیکشن شروع کردیا گیا

ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف کے زیرِ اہتمام بتیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقے کے ابتدائی مرحلے کا آغاز غیر ملکی شرکاء کے لیے آن لائن (مجازی) طور پر ہو گیا ہے۔
05:20 , 2025 Nov 04
مصر؛ الازھر حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب+ تصاویر

مصر؛ الازھر حفاظ کرام کے اعزاز میں تقریب+ تصاویر

ایکنا: مصر کے صوبہ جیزہ میں قرآنِ کریم کے ایک ہزار تیس (1030حفاظ و حافظات کے اعزاز میں ایک جشنِ تکریم منعقد ہوا، جن میں سے 600 افراد جامعہ الازہر کے طلبہ و طالبات تھے۔
05:16 , 2025 Nov 04
تصاویر |  حرم امام حسین(ع) ایام فاطمیه کے حوالے سے سیاہ پوش

تصاویر | حرم امام حسین(ع) ایام فاطمیه کے حوالے سے سیاہ پوش

ایکنا: کربلاء معلی میں حرم امام حسین(ع) کو ایام شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے سیاہ پوش کردیا گیا۔
12:20 , 2025 Nov 03
مصری مہاجر کا جاپانی مسلمانوں سے ہمنشینی کا تجربہ

مصری مہاجر کا جاپانی مسلمانوں سے ہمنشینی کا تجربہ

ایکنا: سید شرارہ، جو مصر کی جامعات میں استاد ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے ثقافتی اور مذہبی تجربات شیئر کر کے جاپان کے مسلمانوں کی دنیا کی طرف ایک منفرد دریچہ کھول رہے ہیں۔
06:27 , 2025 Nov 03
اسلامی دنیا کی خدمت کے لیے آيسسكو اسٹوڈیو کا قیام

اسلامی دنیا کی خدمت کے لیے آيسسكو اسٹوڈیو کا قیام

ایکنا: اسلامی تعلیمی، علمی و ثقافتی تنظیم (آئیسسکو) نے اپنی میڈیا مواد کی تیاری کا نیا اسٹوڈیو مختلف زبانوں میں خدمات فراہم کرنے کے لیے مراکش کے دارالحکومت رباط میں اپنے ہیڈکوارٹر میں افتتاح کیا۔
06:21 , 2025 Nov 03
احمد نعینع کی نادرست تلاوت کے بعد ردعمل

احمد نعینع کی نادرست تلاوت کے بعد ردعمل

ایکنا: قاری طاروطی نے درخواست کی ہے کہ اہل قرآن میں تفرقہ اندازی سے پرہیز کریں۔
06:17 , 2025 Nov 03
مصری میوزیم کے افتتاح پر مذہبی تنظیموں کا ردعمل + ویڈیو

مصری میوزیم کے افتتاح پر مذہبی تنظیموں کا ردعمل + ویڈیو

ایکنا: مصر میں عظیم الشان عجائب گھر کا افتتاح ہوا، مذہبی اداروں نے اسے دینی و انسانی فریضہ قرار دیا۔
05:59 , 2025 Nov 03
2