All Stories

IQNA

شارجہ میں عراقی قاری رعد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی

شارجہ میں عراقی قاری رعد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی

ایکنا: شارجہ کے ادارہ قرآن کریم میں مشہور عراقی قاری رعد محمد الکردی کے قرآنِ مرتل کی رونمائی کی گئی۔
09:39 , 2025 Sep 21
سوڈانی وزیرِاعظم کا الفاشر مسجد پر حملے کی شدید مذمت

سوڈانی وزیرِاعظم کا الفاشر مسجد پر حملے کی شدید مذمت

وزیرِاعظم سودان نے الفاشر میں مسجد پر ہونے والے خونی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تمام مساجد کے تحفظ اور نمازیوں و شہریوں کی سلامتی کی پابند ہے، اور مسجد کو نشانہ بنانا اور نمازیوں کے خلاف یہ سنگین جرم کسی صورت سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔
09:33 , 2025 Sep 21
مجمع ملک فہد میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی

مجمع ملک فہد میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی

ایکنا: ادارہ اشاعت و نشر قرآنِ "ملک فہد" میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی کی گئی۔
09:30 , 2025 Sep 21
سوره فجر؛ سوره امام حسین(ع) اور سکون و برکت کا دریچہ + آڈیو

سوره فجر؛ سوره امام حسین(ع) اور سکون و برکت کا دریچہ + آڈیو

ایکنا: سورہ فجرکو اسلامی روایات میں اس کی ایک خاص حیثیت بیان کی گئی ہے۔ یہ وہ سورت ہے جو امام حسینؑ سے منسوب ہے اور اس کی تلاوت کو برکت، سکونِ قلب اور مغفرت کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔
09:24 , 2025 Sep 21
اسلامی دنیا کی مشکلات کے لیے عوامی کاوش ضروری+ ویڈیو

اسلامی دنیا کی مشکلات کے لیے عوامی کاوش ضروری+ ویڈیو

ایکنا: بھارتی اسلامی رہنما کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ان کے رہنماؤں کی سیاسی ارادے پر منحصر ہے اور اسلامی ممالک کے دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور ذرائع ابلاغ کو زندگی کے مختلف پہلوؤں میں زیادہ تعاون کرنا چاہیے۔
09:12 , 2025 Sep 21
آڈیو | قاری علیرضا رضایی کی تلاوت-  سوره «زمر»  و سوره «اعلی»

آڈیو | قاری علیرضا رضایی کی تلاوت- سوره «زمر» و سوره «اعلی»

آیات ۶۱ تا ۷۰ از سوره «زمر» و آیات ۱ تا ۷ سوره «اعلی» ایران کے بین الاقوامی قاری علیرضا رضایی کی تلاوت جوحرم مطهر رضوی میں کی گئی ہے ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
21:06 , 2025 Sep 20
جاپانی کمپنی کی کاوش سے موبائل مسجد تیار

جاپانی کمپنی کی کاوش سے موبائل مسجد تیار

ایکنا: ایک جاپانی کمپنی نے موبائل مساجد تیار کی ہیں تاکہ ان مسلمانوں کی مدد کی جا سکے جو مختلف وجوہات کی بنا پر مسجد تک رسائی نہیں رکھتے۔
11:55 , 2025 Sep 20
انڈیا میں مسلم فوبیا کے خلاف نفرت انگیز ردعمل

انڈیا میں مسلم فوبیا کے خلاف نفرت انگیز ردعمل

ایکنا: ایک ویڈیو جس نے آسام میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کو بھڑکایا ہے، سخت ردعمل کا باعث بنی ہے۔
07:40 , 2025 Sep 20
تھائی لینڈ میں «یوتھ لرننگ پارک» کا افتتاح

تھائی لینڈ میں «یوتھ لرننگ پارک» کا افتتاح

ایکنا: یالا لرننگ پارک (TK Park Yala) آج یالا میونسپلٹی یوتھ سینٹر (YALA YOUTH CENTER) میں افتتاح کیا گیا۔
07:36 , 2025 Sep 20
ایران کی دفاعی قدرت ملت اسلامیہ کے لیے نمونہ ہے

ایران کی دفاعی قدرت ملت اسلامیہ کے لیے نمونہ ہے

ایکنا: ایران کی ۱۲ روزہ جنگ میں مزاحمت نہایت حیران کن اور امت مسلمہ کے لیے الهام‌بخش تھی، حتیٰ کہ صہیونی بھی ایران کی قوت سے حیرت میں پڑ گئے۔
07:22 , 2025 Sep 20
قم میں بانوئے کرامت کے داخل ہونے کی برسی پر + تصاویر

قم میں بانوئے کرامت کے داخل ہونے کی برسی پر + تصاویر

ایکنا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ قدوم اور ایامِ معصومیہ کی مناسبت سے ایک شاندار جشن شبستان حضرت زہرا (س) میں منعقد ہوا، جس میں ۱۳ سے ۱۷ سال کی بڑی تعداد میں نوجوان لڑکیوں نے شرکت کی۔
07:19 , 2025 Sep 20
اپلیکیشن «تصویر نور»؛ حفظ و تعلیم قرآن میں نیا تجربہ

اپلیکیشن «تصویر نور»؛ حفظ و تعلیم قرآن میں نیا تجربہ

ایکنا: قرآنی ایپلیکیشن "تصویر نور" نے قرآن کریم کی حفظِ تعلیم میں ایک نئی اور اختراعی روش اپناتے ہوئے، تصویری انداز، تعاملی ٹیسٹوں اور مختلف سہولیات کے ذریعے، قرآن سیکھنے اور حفظ کرنے کرانے کی کاوش کی ہے۔
07:12 , 2025 Sep 20
جمهوری اسلامی ایران مقاومت کا ستون ہے

جمهوری اسلامی ایران مقاومت کا ستون ہے

ایکنا: لبنان کی محاز عمل اسلامی کے کوارڈی نیٹر کا کہنا ہے کہ ایران مقاومت کا مرکز ہے اور فلسطینی عوام کی حمایت انسانی بنیادوں پر کرتا ہے
06:48 , 2025 Sep 19
اردن میں خواتین قرآنی مقابلے

اردن میں خواتین قرآنی مقابلے

ایکنا: اردن میں 21ویں ہاشمی قومی قرآن حفظ مقابلوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔
06:40 , 2025 Sep 19
قومی ہفتہ قرآن «بومرداس» یونیورسٹی میں

قومی ہفتہ قرآن «بومرداس» یونیورسٹی میں

ایکنا: الجزائر میں 27ویں قومی قرآن کریم ہفتہ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
08:14 , 2025 Sep 18
1