ٹیگس - ترجمہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ترجمہ
ڈائریکٹر«ترجمان وحی» میگزین:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین محمد نقدی نے سوئیڈن میں قرآن سوزی کو جہالت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندی اور سوئیڈش زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516169    تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: ایرانی محقق اور مترجم حسین اسماعیلی نے قران مجید کا جدید ترجمہ شروع کیا ہے اور انہوں نے اسکا کچھ حصہ ایکنا کو ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515548    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے منتخب تفسیر چوتھی بار الازھر یونیورسٹی کی جانب سے شایع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515516    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

عالم اسلام کے معروف علما / 32
ایکنا تھران: قرآن کا ترجمہ تاتسوئیچی ساوادا کی کاوش سے سال 2014 کو کیا گیا اور اس ترجمے میں زبان اور ثقافتی امور کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515277    تاریخ اشاعت : 2023/11/14

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 31
ایکنا تھران: یونیورسٹی استاد پروفیسر تزوتان تئوفانوف،اتفاق سے عربی زبان سیکھتا ہے اور پھر یہی بڑی تبدیلی لاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515264    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا دھلی: ایک انڈین مسلمان محقق نے قران کریم کا نیا ترجمہ انگریزی میں انجام دیا ہے جس میں حضرت محمد(ص) کی زندگی، اسماء الله، اسلامی اصطلاحات بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515223    تاریخ اشاعت : 2023/11/04

عالم اسلام کے معروف علما / 30
فرنچ میں قرآن کریم کے ایک سوبیس ترجمے موجود ہیں جو مختلف خصوصیات کے ساتھ انجام دیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515035    تاریخ اشاعت : 2023/10/01

اسلامی دنیا کے معروف علما/ 29
ایکنا تھران: قرآن مجید کا کئی بار جاپانی زبان میں ترجمہ ہوا ہے اور جنگ عظیم دوم کے بعد یہ کام «اوكاوا شومه‏ای» نے انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514985    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

عالم اسلام کے معروف علما/ 27
ایکنا تھران: جارجیا کے «امامقلی باتوانی»، نے سادہ زبان میں قرآن کا ترجمہ کیا ہے اور اس طرح سے وہ باعث بنا ہے کہ اسلامی - ایرانی اور جارجین کلچر میں ہم آہنگی پیدا ہو.
خبر کا کوڈ: 3514629    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

عالم اسلام کے معروف علما / 24
ایکنا تھران: مرتضی ترابی ان مترجمین میں شامل ہے جس نے کوشش کی ہے کہ قرآن کو تعلیمات اہل کے مطابق ترجمہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514543    تاریخ اشاعت : 2023/07/01

عالم اسلام کے معروف علما/ 23
ایکنا تھران: بای جی سو سوشل اور کلچرل ایکٹیویسٹ ہے جس نے چینی زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514495    تاریخ اشاعت : 2023/06/20

ایکنا تھران: اپلیکیشن بنام «ترتیل» ملٹی پرپز پروگرام ہے جو IA کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جس سے حفظ و قرآت میں مدد مل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514369    تاریخ اشاعت : 2023/05/25

قرآنی کانفرنس میں؛
تہران(ایکنا) دمنھور یونیورسٹی میں منعقدہ بین الاقوامی ترجمہ قرآن کانفرنس میں پورٹل قائم کرنے کی تجویز دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511854    تاریخ اشاعت : 2022/05/15

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3469700    تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ: ایڈوین سموئیل ٹویٹر میں لکتھا ہے : «امید رکھتا ہوں کہ ایک دن عربی میں قرآن پڑھ سکونگا».
خبر کا کوڈ: 3468467    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ سے دریافت شدہ قدیم انگریزی ترجمے کو ماہرین اٹھارویں صدی سے متعلق قرار دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447998    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: عیسائی مترجم «نجلاء طلعت غالی» نے اسپشل افراد کے لیے قرآن سیکھنے کو آسان بنادیاہے اور اشاروں کی زبان مں اسکا ترجمہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3390476    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

بین الاقوامی گروپ: مسجدالحرام اور مسجد النبی(ص) سے وابستہ پبلیکشن کی جانب سے ستر زبانوں میں ترجمے والے نسخے مفت تقسیم کیے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3362618    تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: محمد نوری عثمان‌اف کی کوششوں سے ۲۳ سال میں مکمل ہونے والا قرآنی ترجمہ روسی زبان میں ہونے والے تمام ترجموں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا نسخہ ہے
خبر کا کوڈ: 3358845    تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء پر لکھی گئی شاہکارکتاب «لهوف» ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے البانوی زبان میں ترجمہ اور چھپ چکی ہے
خبر کا کوڈ: 3331570    تاریخ اشاعت : 2015/07/21