سابق مصری گلوکار اور تلاوت قرآن+ ویڈیو

IQNA

سابق مصری گلوکار اور تلاوت قرآن+ ویڈیو

4:20 - October 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3515143
ایکنا قاہرہ: علی قدوہ کی تلاوت دلوں کی تبدیلی بارے وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مصراوی کے مطابق سابق گلوکار علی قدورہ نے تلاوت کی ہے جس کی ویڈیو خوب پذیرائی لے رہی ہے۔

قدورہ نے اس ویڈیو کو اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپلوڈ کیا ہے " ایسے مرد جنکو تجارت اور معاملات یاد خدا سے غافل نہیں کرتے"

علی قدوره، مصری گلوکار ہے جو گذشتہ ایک عشرے سے موسیقی کے میدان میں نام کما رہا ہے تاہم کچھ مدت کے بعد انہوں نے گلوکاری کا میدان چھوڑ دیا اور احرام میں تصویر پوسٹ کی ۔

 

  قدوره نے سوره مبارکه نور کی آٰیات کی تلاوت کی ہے:

 

فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ: جن گھروں کو خدا نے اجازت دی ہے کہ انکی [قدر و منزلت] بلند ہو اور انکا نام یاد کی جایے اور انکے گھر میں صبح و شام انکی یاد کی جاتی ہے (۳۶) رِجَالٌ لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلَا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ يَخَافُونَ يَوْمًا تَتَقَلَّبُ فِيهِ الْقُلُوبُ وَالْأَبْصَارُ : ایسے مرد جنکو تجارت اور معاملات یاد خدا سے غافل نہیں کرتے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

 

4176087

نظرات بینندگان
captcha