برطانوی ٹیچر نے اردنی اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا+ ویڈیو

IQNA

برطانوی ٹیچر نے اردنی اسٹوڈنٹ کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا+ ویڈیو

9:32 - May 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3514365
ایکنا تھران: ایک برطانوی ٹیچر کا اپنے طالب علم کے ہاتھوں اسلام قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

ایکنا نیوز- الجزیره نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں ایک برطانوی استاد کو مسلمان شاگرد کے ہاتھوں قبول اسلام کو دکھایا گیا ہے۔

 

مذکورہ ویڈیو جو شمالی اردن کے شہر الرمثا کی ہے اس میں ایک ٹیچر کو اپنے اردنی شہری شاگرد کے ساتھ کھڑا دکھایا گیا ہے جنکے ہمراہ ایک عالم بھی موجود ہے جو انکو کلمہ شھادت پڑھاتے ہیں۔

کلمہ شھادت پڑھنے کے بعد طالب علم اپنے استاد کو تاکید کرتا ہے کہ وہ ایک رسمی مسلمان بن چکا ہے اور پھر اس کو گود میں لیتا ہے۔

 

حالیہ برسوں میں برطانیہ میں مسلمان ہونے والوں کی تعداد میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔

دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد مجموعی طور پر سال 2011 میں 7۔2 ملین سے بڑھکر سال 2021 میں 9۔3 ملین تک پہنچ چکی ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

اس سروے کے مطابق ان دس سالوں میں مسلمانوں کی تعداد میں 2۔1 ملین کا اضافہ ہوا ہے، برطانیہ میں مسلمان مجموعی آبادی کا 5۔6 فیصد بنتا ہے۔/

 

4142652

نظرات بینندگان
captcha