نماز عید فطر رهبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا ہوگی

IQNA

نماز عید فطر رهبر معظم انقلاب کی امامت میں ادا ہوگی

8:59 - April 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3514120
ایکنا تھران: نماز عید سعید فطر تهران کمیٹی کے مطابق عید الفطر کی نماز امام خمینی (رضوان الله تعالی علیه) کمپلیکس میں ہوگی جس کی امامت رهبر فرزانه انقلاب اسلامی (مدظله العالی) کریں گے۔

ایکنا نیوز کے مطابق عید سعید فطر کمیٹی کے اعلان کے مطابق کہا گیا ہے:

تمام روزہ داروں کی اطاعت و عبادت کی قبولیت کی آرزوں اور دعا کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ خدا کے فضل سے اس عید فطر کو نماز عید تھران کے مصلی امام خمینی  (رضوان الله تعالی علیه) میں منعقد ہوگی اور رهبر فرزانه انقلاب اسلامی (مدظله العالی) امامت فرمائیں گے۔

 

اس سال کے لیے عنوان «عید بندگی و یکجہتی» کا انتخاب کیا گیا ہے اور تمام اہل قلم اور میڈیا صاحبان سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس عنوان کے تحت اس عید کی نماز کی بہتر ادائیگی میں کردار ادا کریں۔

 آخر میں تمام عبادت گزاروں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے اور بعد کی اطلاع تمام لوگوں تک جلد پہنچائی جائے گی انشااللہ

والسلام علی عبادالله الصالحین​​​​​​​​​​​​​​

 

4134264

نظرات بینندگان
captcha