رھبر انقلاب کے افکار کی ترویج و تشریح کے لیے یونانی زبان میں ویب سائٹ

IQNA

رھبر انقلاب کے افکار کی ترویج و تشریح کے لیے یونانی زبان میں ویب سائٹ

7:43 - November 14, 2022
خبر کا کوڈ: 3513129
ایکنا تھران- ایران ثقافتی مرکز نے رہبرانقلاب کے افکار کی ترویج کے لیے سوشل میڈیا «ٹیک ٹاک» پر اکاونٹ قایم کردیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے ادارے نے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغامات اور ویڈیوز کی فراوانی سے استفادہ کرتے ہویے ٹیک ٹاک پر خصوصی پیچ قایم کیا ہے تاکہ ان کو یونانی صارفین کے لیے متعارف کرایا جاسکے۔

 

مذکورہ ثقافتی مرکز کی جانب سے ہر مہینے میں چار ویڈیو کلیپ رہبر انقلاب کی تقاریر یا گفتگو کے حوالے سے یونانی زبان میں ترجمہ کے ساتھ اس پیج پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے اور اب تک ایک سو پچاس ویڈیوز اس صفحے پر نشر ہوچکی ہیں۔

 

اس ویڈیو کا مرکز پیغام اور مواد میں بین الاقوامی اپ ڈیٹس، مغربی پالیسیوں پر تنقیدی جایزہ اور تازہ ترین صورتحال پر گفتگو شامل ہیں۔/

 

4098908

نظرات بینندگان
captcha