ایکنا نیوز- اسپین میں ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق جشن میلاد میں ایرانی سفیر اور ثقافتی مرکز کے سربراہ سمیت دیگر سفارت کار اور اسپین کے معروف علمی شخصیات شریک تھیں
پروگرام سے ایرانی کلچرل سنٹر کے سربراہ علی رضا اسماعیلی نے خطاب اور رسول اکرم(ص)، امام جعفر صادق(ع) اور حضرت عیسی مسیح(ع) کی ولادت کے حوالے سے مبارک باد پیش کی اور اس مناسبت سے سیرہ معصومین پر روشنی ڈالی۔
پروگرام میں قزوین کی ثقافتی میوزیکل ٹیم نے ایرانی موسیقی پرفارمنس کا خوبصورت مظاہرہ کیا۔
شب یلدا کے حوالے سے ایرانی روایت کے مطابق بھی پروگرام اس تقریب کا حصہ تھا جسکو شرکاء نے خواب سراہا۔