بیت المقدس کی آزادی تمام مسلمانوں پر فرض ہے۔ جمعیت علما اسلام نظریاتی

IQNA

بیت المقدس کی آزادی تمام مسلمانوں پر فرض ہے۔ جمعیت علما اسلام نظریاتی

9:22 - November 04, 2015
خبر کا کوڈ: 3443313
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ممالک کے حکمراں اسلام کے باغی بن گئے ہیں۔ مولاناعبدلقادر لونی

ایکنا نیوز- لورالائی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت نظریاتی کے رہنماوں نے عالم اسلام کے حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے پاس ایٹم بم سے لیکر تمام وسائل اور لاولشکر وغیرہ موجود ہیں مگر مسجد الاقصی یہودیوں کے محاصرے میں ہے اور صھیونی حکومت بیت المقدس پر قبضے کی سازشوں میں مصروف ہے ۔
مقررین کا کہنا تھا کہ مسلمان حکمران اسلام سے روگرداں اور مغرب کے آلہ کار بن گئے ہیں ۔
جمعیت کے رہنماوں نے پاکستان میں مدارس کے چھاپوں کی بھی مذمت کی اور اس سلسلے کو روکنے کا مطالبہ کیا ۔

 

نظرات بینندگان
captcha