برطانوی باشندوں نے نتانیاهو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

IQNA

برطانوی باشندوں نے نتانیاهو کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

16:16 - August 23, 2015
خبر کا کوڈ: 3350524
بین الاقوامی گروپ: چہیتر ہزار افراد نے ایک سروے میں نتانیاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتاری کا مطالبہ کیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «National Review»،کے مطابق نتانیاہو کے دورہ لندن سے قبل سروے میں 76 ہزار افراد نے صھیونی وزیراعظم کو جنگی مجرم قرار دیا ہے
برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے کیے گئے آن لائن سروے میں بڑی تعداد میں عوام نے نتانیاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے

فلسطینی عوام کے قتل عام اور غزه محاصرے کی وجہ سے سروے کیا گیا ہے
10 هزار افراد کی حمایت کے بعد  عوام کو جواب دینا  ایک لاکھ افراد کی حمایت اور دستخط کے بعد پارلیمنٹ میں مسلے کو زیر بحث لانا حکومت برطانیہ کی ذمہ داری ہوگی۔
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہوں کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور انکو گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے۔

صهیونی حکومت کی جانب سے غزه حملہ 2014، میں تقریبا  2200 فلسطینی ہلاک ہوگئے تھے جنمیں  577 بچے شامل تھے اور اسی طرح گیارہ ہزار افراد زخمی بھی ہوئے  تھے۔

 

3350195

نظرات بینندگان
captcha