ایکنا: عالمی اتحاد علمائے مسلمین نے ایک بیان میں عید قربان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ اور دنیا بھر کے انسانوں کو غزہ سے ناانصافی کے خاتمے اور اتحاد و یکجہتی کی دعوت دی ہے۔
ایکنا: لیندا طبوش کا کہنا تھا: امام خمینی(ره) کا مقصد خدا تھا ااور انہوں نے اپنے جد رسول اللہ اور امیر المومنین کی طرح سے اس راستے سے معمولی غفلت بھی نہ کی۔
ایکنا: یہ دوسرا سال ہے کہ حج غزہ مظالم کے ہمراہ یکجا منعقد ہورہا ہے اس بدترین مظالم کو کون روکے گا بلاشک اسلامی ممالک کی اہم ترین ذمہ داری ان مظالم کے سامنے ڈٹ جانا ہے۔
ایکنا: طباطبائیوں کا تاریخی گھر قاجار دور کے یادگار مکانات ہیں جو سال 1250 قمری دور سے متعلق ہے اور اس دور میں امراء نے سید جعفر طباطبائی کے نام سے کاشان میں تیار کیا تھا۔