ایکنا: دونوں ممالک حج اور زیارات کے لیے 25 فیصد کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516294 تاریخ اشاعت : 2024/04/29
ایکنا: عراق کے شھر بابل میں حشد الشعبی اڈے پر حملہ کیا گیا جس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516250 تاریخ اشاعت : 2024/04/21
ایکنا: عراق ی اسٹال پر آنے والوں کا عراق ئ چائے سے خاطر مدارت کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516107 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: ادارہ تعلقات عامہ عراق نے ملک میں لفظ یا اسم «اسرائیل» کو استعمال کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے «صہیونی رژیم» لکھنے کا کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515711 تاریخ اشاعت : 2024/01/18
ایکنا: عراق میں قرآن کریم علمی کمپلیکس کی کاوش سے قرآنی پلیٹ فارم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515615 تاریخ اشاعت : 2024/01/02
ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
ایکنا بغداد: عراق ی سپر لیگ مقابلوں میں نجف بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شائقین نے «غزه غزه جیتے گا» کے نعرے لگائے.
خبر کا کوڈ: 3515211 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
ایکنا عراق : آیتالله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056 تاریخ اشاعت : 2023/10/04
ایکنا عراق : شمالی عراق میں مسیحی برادری کی شادی تقریب میں آگ لگنے اور بڑے جانی نقصان پر جشن تقریبات معطل کرکے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515022 تاریخ اشاعت : 2023/09/28
ایکنا عراق : شهادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515005 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ایکنا عراق : آیتالله العظمی سیستانی نے معذور عراق ی طالب علم سے ملاقات کی جنہوں نے معذوری کے باوجود بہترین مارکس سے ہائی اسکول میں رتبہ حاصل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514950 تاریخ اشاعت : 2023/09/16
جماعت اہل سنت کے سربراہ نے رھبر معظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514945 تاریخ اشاعت : 2023/09/15
ایکنا انڈیا: کانفرنس بعنوان «یوم حسین(ع)» مختلف مذاہب کی شرکت کے ساتھ آستان مقدس حسینی کے تعاون سے بنگلور میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514920 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا عراق : موکب حیدریوں نے غیرملکی مہمانوں کو قرآن مجید کا نسخہ دیکر انکو خدا حافظ کہا۔
خبر کا کوڈ: 3514914 تاریخ اشاعت : 2023/09/09
ایکنا عراق : وزارت داخلہ عراق نے غیرملکی زائرین کو ویزا میں سہولیات پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514899 تاریخ اشاعت : 2023/09/05
اربعین اپ ڈیٹ؛
ایکنا بغداد: عراق میں کردستان کی جانب سے پہلی بار سو بسیں زائرین کو منتقل کرنے کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514878 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق : وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق : گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
یونیسکو نے تصدیق کی؛
ایکنا عراق : عالمی ادارہ برائے تعلیمی و ثقافتی امور(یونیسکو) نے تصدیق کی ہے کہ جامع مسجد نوری میں چار نماز خانے اور وضو خانے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514833 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
ایکنا عراق : افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772 تاریخ اشاعت : 2023/08/14