رهبر معظم انقلاب کے سال گذشتہ قرآنی استنادات
ایکنا: گذشتہ سال رهبر معظم کے بیان میں ۵۱ سورے اور ۱۸۲ آیات «آل عمران» سولہ بار اور آیت «۲۹» سوره مبارکه «فتح» زیادہ استعمال ہونے والے سورے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516073 تاریخ اشاعت : 2024/03/21
عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا - ھم نے خدا پر توکل کیا (سوره یونس آیه ۸۵)
خبر کا کوڈ: 3516024 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
ایکنا: سورے کا بنیادی مقصد معاہدوں کو برقرار رکھنے، معاہدوں میں مستحکم رہنے اور ذمہ داری کو توڑنے کے خلاف خبردار کرنے کے علاوہ پیغمبر اسلام کی جانشینی کا مسئلہ بھی اٹھایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515746 تاریخ اشاعت : 2024/01/25
ایکنا: سوره آلعمران کے ایک بڑے حصے کا تعلق تاريخ انبياء سے متعلق ہے جسمیں حضرت آدم و نوح و ابراهيم و موسى و عيسى اور دیگر انبیاء کا ذکر ہے جنمیں حضرت مريم (س) کا خاندان بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515716 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: سوره حمد واحد سورہ ہے جو پورے کا پورا دعا و مناجات ہے اور حمد سے آغاز ہوتا ہے اور پھر بندوں کی حاجت و نیاز کی بات کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515697 تاریخ اشاعت : 2024/01/16
ایکنا: مقاله بعنوان« سورہ انفال و توبه میں تصویر کشی» میں توصیفی تحلیلی روش سے تدبر اور توبہ کا جایزہ لیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515534 تاریخ اشاعت : 2023/12/22
نامور ایرانی قاری حسین پورکویر نے ، آیات ۱۰۱ تا ۱۰۷ سوره «توبه» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نیوز ایجنسی پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515162 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
بین الاقوامی ایران قاری حمیدرضا احمدی وفا نے آیات ۲۲ تا ۳۱ سوره «انسان» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515131 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
قرآنی شخصیات/ 46
ایکنا تھران: قرآن کریم میں رسول اسلام (ص) کے دو نام محمد و احمد کا ذکر ہوا ہے تاہم تیس صفات بیان کرکے انکی شخصیت بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514919 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
قرآنی سورے/ 112
ایکنا تھران: قرآن کریم کے مختلف سورتوں میں خدا کی تعریف ہوئی ہے تاہم سورہ اخلاص کو خدا کا مکمل تعارف جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514900 تاریخ اشاعت : 2023/09/06
تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887 تاریخ اشاعت : 2023/09/03
قرآنی سورے/ 108
ایکنا تھران: قرآن کریم کا ایک سورہ «کوثر» کے نام سے ہے جسمیں رسول اسلام (ص) کو عظیم نعمت دینے کا بیان آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514820 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
قرآنی سورے/ 107
ایکنا تھران: دنیا میں خوشبختی کے لیے انسان ہر کوشش کرتا ہے مگر بعض لوگ خوشبختی کو صرف اسی دنیا تک محدود نہیں سمجھتے اور آخرت کے لئے بھی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514806 تاریخ اشاعت : 2023/08/21
قرآنی سورے/ 104
ایکنا تھران: بعض دوسروں کے مذاق اڑانے کو اپنا حق سمجھتا ہے حالانکہ سخت سزا انکے انتظار کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514752 تاریخ اشاعت : 2023/08/10
قرآنی سورے/ 103
ایکنا تھران: قرآن کریم میں تاکید کی گیی ہے کہ انسان کی زندگی اور مشکلات لازم و ملزوم ہیں تاہم اس کا راہ حل بھی بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514741 تاریخ اشاعت : 2023/08/08
قرآنی سورے/ 98
ایکنا تھران: قرآن کریم انسانوں کو انکے کردار کی وجہ سے انکو مختلف زبانوں میں تقسیم کرتا ہے اس حوالے سے ایک گروپ ایسا ہے جو حق کے مقابلہ ضد کرتا ہے اور انکا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514655 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
قرآنی سورے/ 96
ایکنا تھران: سوره «علق» کی پہلی پانچ آیات اولین آیات میں شمار ہوتی ہیں جو جبرئیل کے زریعے رسول اسلام (ص) پر نازل ہوئی اور ان میں پڑھنے اور سیکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514628 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
قرآنی سورے/ 92
ایکنا تھران: انسانوں کا دو گروپ ہے ایک ایسا مالدار جو دوسروں کی مدد کرتا ہے اور دوسرا صرف جمع کرتا رہتا ہے بہرصورت موت کا ذایقہ دونوں گروپ کو چکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514574 تاریخ اشاعت : 2023/07/06
قرآنی سورے/ 88
ایکنا (تھران) دنیا میں خدا کی عجیب نعمتیں ہر طرف موجود ہیں جنمیں سے ہر ایک انسان کو فکر پر مجبور کرتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514519 تاریخ اشاعت : 2023/06/26
بین الاقوامی گروپ: فوجی کے اعلی افیسر کا کہنا ہے کہ اسلام کے نام پر فساد کرنے والے بعض دہشت گرد سورہ فاتحہ تک نہیں قرآت کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3355719 تاریخ اشاعت : 2015/09/01