ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
ایکنا: قرآنی میوزیم «بیت الحمد» وزارت اوقاف اور انجمن قرآن و سنت نبوی کے تعاون سے قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515976 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: جامع مسجد الجزیره،ضلع افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد ہے جسکی افتتاح ی تقریب میں صدر عبدالمجید تبون شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515936 تاریخ اشاعت : 2024/02/28
ایکنا: سعودی عرب میں غار حرا کے لیے سعودی حکام نے نیا راستہ بنایا ہے جہاں زائرین کم وقت میں رسول گرامی کی عبادت گاہ کی زیارت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515501 تاریخ اشاعت : 2023/12/17
دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.
خبر کا کوڈ: 3515304 تاریخ اشاعت : 2023/11/18
ایکنا قزاقستان: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاح ی تقریب منعقد ہوئی جہاں مقابلے جمعرات تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515216 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
تہران(ایکنا) ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے چار سے چھ سال بچوں کے لیے مرکز غازی انتپ میں قایم کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511645 تاریخ اشاعت : 2022/04/09
نئے ایرانی سال کے ابتدائی ایام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 1200میٹر پر مشتمل بچوں کے لئے مخصوص ہال کا افتتاح کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3511564 تاریخ اشاعت : 2022/03/26
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر رواق حضرت زہراء(س) کے جنوبی دروازہ کا جوکہ صحن آزادی کی جانب واقع ہے افتتاح کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511349 تاریخ اشاعت : 2022/02/20
بین الاقوامی گروپ: قرآنی سٹیلائیٹ چینل «الشذرات» پیروان اهل بیت(ع) کے تعاون سے افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3438867 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حسینی قندھاری میں افتتاح ی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت
خبر کا کوڈ: 3388715 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد کا افتتاح یوم عرفہ پر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3366483 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے قرآنی نمایشگاہ کا افتتاح آج ہوگا
خبر کا کوڈ: 3360684 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسینی کے تعاون سے قرآنی ادارہ جنوبی لبنان کے صوبے «النبطیه» میں «عین قانا» سٹی میں کھولا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3357924 تاریخ اشاعت : 2015/09/05
بین الاقوامی گروپ: روسی مفتی کونسل کی جانب سے ایرانی صدرکو افتتاح ی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3357732 تاریخ اشاعت : 2015/09/04
بین الاقوامی گروپ: سال جاری کے اختتام تک اسلامی بینک کا افتتاح کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3353211 تاریخ اشاعت : 2015/08/28
بین الاقوامی گروپ: اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے آٹھویں اجلاس میں پینتیس ممالک کی شخصیات شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3344963 تاریخ اشاعت : 2015/08/17
بیان الاقوامی گروپ: سب سے بڑے اسلامی کمپلیکس کا افتتاح روسی صدر ولادی میر پوٹین کرے گا
خبر کا کوڈ: 3343017 تاریخ اشاعت : 2015/08/15
بین الاقوامی گروپ: افتتاح ی تقریب میں امام جمعہ سید ہاشم موسوی، حجت الاسلام سید احمد کاظمی اور صوبائی اسمبلی کے ممبر آغا رضا شریک
خبر کا کوڈ: 3072785 تاریخ اشاعت : 2015/04/01