ایران؛ میمند فارس میں گل محمدی یا گلاب چننے کا سیزن

IQNA

ایران؛ میمند فارس میں گل محمدی یا گلاب چننے کا سیزن

مئی کا مہینہ ایران کے صوبہ فارس کے شہر میمند جو شیراز شہر سے ایک سوبیس کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس میں گلاب یا گل محمدی توڑنے کا فصل ہوتا ہے جہاں اس سٹی سے سالانہ پانچ ٹن گل محمدی چنا جاتا ہے تاہم اس سال غیر موسمی برف کی وجہ سے فصل میں کمی آئی ہے۔/