کینیڈا؛ مسلمان جوان کی جوانمردانہ موت

IQNA

کینیڈا؛ مسلمان جوان کی جوانمردانہ موت

7:39 - December 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503900
بین الاقوامی گروپ: مسلمان طالب علم نے بوڑھے مرد کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی پیش کردی

کینیڈا؛ مسلمان جوان کی جوانمردانہ موت

 

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق عراقی نژاد جوان طالبعلم یوسف الحسناوی نے سڑک پر ہونے والے جھگڑے اور ایک بوڑھے مرد کے بچانے کی کوشش میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔

کینیڈا کے علاقے سینٹ کاٹرینز (St. Catharines  کی بروک (Brock)  یونیورسٹی کے انیس سالہ میڈیکل اسٹوڈنٹ حملہ آور کی فایرنگ کا نشانہ بنا ہے، پولیس حملہ آور کی تلاش میں ہے

 

 

همیلٹن (Hamilton)  شہر جو (Ontario)  میں واقع ہے وہاں کے المصطفی اسلامی مرکز پر واپسی میں یوسف نے دیکھا کہ چند جوان ایک بوڑھے آدمی سے جھگڑا اور اسکو قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔

 یوسف نے بیچ بچاو اور بوڑھے شخص کو بچانا چاہا تاہم ایک حملہ آور نے فایر کی جسکا نشانہ یوسف بنا۔

 

عینی گواہوں کے مطابق بروقت امداد نہ ملنے اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے یوسف کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کی گیی ہیں

 

ھملیٹن ہسپتال کے مطابق موت اور واقعے کے حوالے سے پولیس تحقیق کررہی ہے۔/

3670142

نظرات بینندگان
captcha